ایس ایچ اوز تھانوں میں اپنی مو جودگی یقینی بنائیں،ڈی آ ئی جی اسلام آباد

 ایس ایچ اوز تھانوں میں اپنی مو جودگی  یقینی بنائیں،ڈی آ ئی جی اسلام آباد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی رضا کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے میٹنگ ہوئی۔

 اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تمام ایس ایچ اوز شہریوں کی دادرسی کے لیے تھانہ جات میں اپنی مو جودگی کو یقینی بنائیں، قتل، ڈکیتی ،کار و موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتارکریں ، منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں