اٹک :ٹرک کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق

اٹک :ٹرک کی ٹکر سے مو ٹر سائیکل  سوار موقع پر جاں بحق

اٹک (دنیا نیوز)جی ٹی روڈ پر فلور ملز کے قریب حا دثہ میں مو ٹر سائیکل سوار جان کی بازی ہا ر گیا۔۔۔

 دوران سفر مزدہ ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہو گیا ،ریسکیو 1122نے لاش کو تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں