فیڈرل بورڈ میٹرک نتائج کا اعلان کل کریگا

فیڈرل بورڈ میٹرک  نتائج کا اعلان کل کریگا

اسلام آباد (اے پی پی) فیڈرل بورڈ میٹرک 2024 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 12 جولائی جمعہ دن 11 بجے کرے گا۔

تقریب اسلام آباد ماڈل پوسٹ گریجویٹ کالج ایچ ایٹ اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ وفاقی سیکرٹری برائے تعلیم محی الدین احمد وانی مہمان خصوصی ہونگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں