مہنگا ئی کیخلاف تاجر کنونشن 22 جولا ئی کو ر اولپنڈی میں ہو گا
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی سید عارف شیرازی نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی ۔۔۔
بجلی کے بلوں میں اضافے اور ٹیکسوں کی بھرمار کے حوالے سے 22جولائی کو راولپنڈی آرٹس کونسل میں تاجر کنونشن ہو گا، جس میں مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ہوں گے ۔