مری میں عزاداروں کے لئے سبیلوں کا اہتمام
راولپنڈی(نیوزرپورٹر،خصوصی نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ مری کی جانب سے ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی خصوصی ہدایت پر ۔۔۔
محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس پر عزاداروں کے لیے سبیلیں لگائی گئی ہیں۔ڈی سی مری کی ہدایت پر ضلع کی دونوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز سبیلوں کے انتظامات کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں۔