لڑکے سے بد اخلاقی کا ملزم گرفتار

لڑکے سے بد اخلاقی کا ملزم گرفتار

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)تھانہ کہوٹہ پولیس نے 19سالہ لڑکے سے بد اخلاقی کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کومتاثرہ لڑکے کے والد نے درخواست دی کہ ملزم ذیشان نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اس کے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنائی، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم ذیشان کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں