وفاقی محتسب کی ٹیم 8اگست کو جہلم میں کھلی کچہری لگا ئیگی
اسلام آباد(نامہ نگار) وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی کی ہدا یت پر وفاقی محتسب کے ایڈ وائزر ہا رون سکندر پا شا اور۔۔۔
کنسلٹنٹ خالد سیال 8 اگست کوڈپٹی کمشنر جہلم کے دفتر میں دن گیا رہ بجے کھلی کچہر ی لگا ئیں گے جس میں وفاقی اداروں کے افسران بھی مو جود ہوں گے ۔ وفاقی محتسب کے افسران، وفاقی اداروں کے خلا ف شکایات سن کر ان کے ازالے کے لئے متعلقہ اداروں کو مو قع پر ہی ہدا یات دیں گے ۔