رواں سال مقررہ حد سے زیادہ وزن والی 21ہزار گاڑیوں کے چالان

 رواں سال مقررہ حد سے زیادہ وزن  والی 21ہزار گاڑیوں کے چالان

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آبادٹریفک پولیس نے رواں سال مقررہ حد سے زیادہ وزن والی 21ہزار گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے چالان کیے۔۔۔

اسلام آباد پولیس کے اضافی دستے بھی تعینات کیے گئے جو ایکسپریس وے ،کرنل شیر خان شہید روڈ،سری نگر ہائی وے اور دیگر شاہراہوں پر محفوظ سفر کیلئے مدد کر رہے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں