ڈینگی لاروا کی افزائش روکنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کا اسلام آباد چیمبرکو خط

 ڈینگی لاروا کی افزائش روکنے کیلئے  ضلعی انتظامیہ کا اسلام آباد چیمبرکو خط

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے کاروباری مراکز میں ڈینگی لاروا کی افزائش اور۔۔۔

 روک تھام کے لئے اسلام آباد چیمبرز کو مراسلہ لکھ دیا جس میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ دو ماہ میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے ،ڈینگی لاروا کی افزائش کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں