پنجاب فوڈ اتھارٹی ،انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن کے زیر اہتمام سیمینار

پنجاب فوڈ اتھارٹی ،انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ  سائنس اینڈ نیوٹریشن کے زیر اہتمام سیمینار

سرگودھا(نامہ نگار ) پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودہا اور انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن کے باہمی اشتراک سے نون بزنس اسکول یونیورسٹی آف سرگودھا میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔

۔سیمینار میں ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگودھا ڈویژن یاسر رضوان، ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف فوڈ سائنس اینڈ نیوٹریشن پروفیسر انجم مرتضیٰ، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سرگودھا محمد شہباز سرور اور سٹوڈنٹس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں