سنگین جرائم میں ملوث23 اشتہار یوں سمیت 35ملز م گرفتار

 سنگین جرائم میں ملوث23 اشتہار یوں سمیت 35ملز م گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث23 اشتہار یوں سمیت 35ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 تھانہ سنگجانی، کھنہ، تر نو ل، گولڑ ہ اور تھا نہ سمبل پولیس ٹیموں نے منشیات فروشی اور ناجائز اسلحہ رکھنے پر 12ملزمان کو گرفتار کر کے 1745گرام ہیروئن،560گر ام چرس، 102 گرام آئس اور 9 پستول بر آمد کیے جبکہ اشتہا ر یوں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی خصوصی مہم کے دوران 23 مجرمان کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں