سی ڈی اے ، سٹی سیوریج ڈو یژن انجینئرنگ ونگ کے ماتحت کر دیا گیا

سی ڈی اے ، سٹی سیوریج ڈو یژن  انجینئرنگ ونگ کے ماتحت کر دیا گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سی ڈی اے بورڈ کی منظوری سے سٹی سیوریج ڈو یژن ،سینی ٹیشن، انوائرنمنٹ ونگ سے انجینئرنگ ونگ کے ماتحت کردیا گیاہے ۔۔۔

 سٹی سیوریج ڈو یژن واٹرمینجمنٹ ونگ(اسلام آبادواٹر) کے تحت اورایڈمنسٹریٹو کنٹرول ممبرانجینئرنگ سی ڈی اے کے پاس ہوگا۔ سی ڈی اے شعبہ ایچ آر ڈی نے باضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں