سنگین جرائم میں ملوث17اشتہار یوں سمیت 19ملزم گرفتار

سنگین جرائم میں ملوث17اشتہار یوں سمیت 19ملزم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث 17اشتہاریوں سمیت 19ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔۔۔

 ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے، تھانہ شمس کالونی اور تھانہ ترنول پولیس کی ٹیموں نے غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف قانونی کارروائیاں کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دو تیس بور پستول اور ایمونیشن برآمد کیا۔ 17اشتہاری، عدالتی مفرور اور عادی مجرم گرفتار کیے گئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں