مری بلک واٹرسپلائی سکیم فوری بحال کرنیکا مطالبہ

 مری بلک واٹرسپلائی سکیم  فوری بحال کرنیکا مطالبہ

مری( نمائندہ دنیا)ملکہ کوہسار میں موسم سرما ہو یا گرما ہر وقت پانی کا بحران رہتا ہے ۔۔۔

سابق ناظم تحصیل مری سردارمحمدسلیم خان کی بھرپورکوششوں سے بلک واٹر سپلائی منصو بہ منظور ہوا جس پر کافی فنڈز بھی خرچ ہوچکے ہیں لیکن حکومت کی تبدیلی کے بعد سیاسی وجوہات کے باعث اس منصوبے کو ختم کردیاگیا، عوامی،کاروباری اورسیاحتی حلقوںنے مطالبہ کیا ہے کہ بلا تاخیر بلک واٹرسپلائی سکیم کو بحال کیاجائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں