اوگی ، پرا ئمری اساتذ ہ کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ

  اوگی ، پرا ئمری اساتذ ہ کا  مطالبات کے حق میں مظاہرہ

اوگی(نمائندہ دنیا ) آل پرائمری ٹیچرزایسوسی ایشن ( اپٹا) تحصیل اوگی کے صدر شیر افضل تنولی کی قیادت میں اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظا ہرہ کیا اور۔۔۔

 خبردارکیاہے کہ اگرصوبائی حکومت نے ہمارے ساتھ طے شدہ مطالبات کو فی الفور عملی جامہ نہ پہنایا،تواگلے مرحلے میں اساتذہ کلاسزکے بائیکاٹ پرمجبورہونگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں