ڈپٹی کمشنر حافظ آ باد کی شہریوں سے ملاقات ،مسائل سنے

ڈپٹی کمشنر حافظ آ باد کی شہریوں  سے ملاقات ،مسائل سنے

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر عبدا لرزاق نے حکومت پنجاب کی اوپن ڈور پالیسی کے تحت اپنے دفتر میں آنے والے شہریوں سے ملاقات کی اور مسائل سنے ۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کو ملنے والے شہریوں نے اپنے مسائل کے حل کیلئے درخواستیں بھی پیش کیں جن پر ڈپٹی کمشنر نے فوری حل کیلئے متعلقہ محکموں کے افسر وںکو ہدایات جاری کیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں