بولان میل 11اکتوبر سے بحال کردی گئی

  بولان میل 11اکتوبر سے بحال کردی گئی

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)ریلوے انتظامیہ نے کراچی سٹی، کوئٹہ، کراچی سٹی براستہ دادو چلنے والی بولان میل(3Up,4Dn) کو 11 اکتوبر2024 سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اب بولان میل 11 اکتوبر کو کراچی سٹی سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوگی اور اسی طرح 13 اکتوبر کو کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔

ریلوے انتظامیہ نے کراچی سٹی، کوئٹہ، کراچی سٹی براستہ دادو  چلنے والی بولان میل(3Up,4Dn) کو 11 اکتوبر2024 سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اب بولان میل 11 اکتوبر کو کراچی سٹی سے کوئٹہ کے لیے روانہ ہوگی اور اسی طرح 13 اکتوبر کو کوئٹہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں