فلسطینیوں کیسا تھ یوم یکجہتی منانا قابل تعریف اقدام، پرا ئیو یٹ سکولز ایسوسی ایشن

 فلسطینیوں کیسا تھ یوم یکجہتی منانا قابل  تعریف اقدام، پرا ئیو یٹ سکولز ایسوسی ایشن

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار)حکومت پاکستان کا غزہ، فلسطین ، یمن اور لبنان کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن سرکاری سطح پر منانا قابل تعریف اقدام ہے ۔

ان خیالات کا اظہار آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن شمالی پنجاب کے صدر ابرار احمد خان ، ماہرتعلیم عرفان طالب ، فواد حنیف ، محمد اعجاز ملک، شاہد لطیف اور قاضی نور الحسن نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں