حکومت چینی شہریوں کی حفاظت یقینی بنا ئے ، شیعہ علما کونسل

حکومت چینی شہریوں کی حفاظت  یقینی بنا ئے ، شیعہ علما کونسل

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کراچی میں ہونے والی چینی شہریوں پر۔۔۔

 دہشت گردانہ کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے ، انہوں نے کہا حکومت چینی شہریوں کی حفاظت یقینی بنا ئے ، بزدلانہ کارروائی میں ملوث ملک دشمن عناصر کو گرفتار کر کے عبرتناک سزا دے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں