اسلام آباد میں امن و امان کے قیام کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ

 اسلام آباد میں امن و امان کے قیام کیلئے پولیس کا فلیگ مارچ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد پولیس نے گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں امن و اما ن کی فضا کو بر قرار رکھنے کیلئے سٹی زون کے علاقوں میں فلیگ مارچ کیا۔۔۔

جس میں اسلام آباد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور جوانوں نے حصہ لیا، فلیگ مارچ جنا ح ایو نیو سے شروع ہوکر اسلام آباد کے مختلف علاقوں سے ہوتا ہوا واپس جنا ح ایو نیو پر ہی اختتام پذیر ہو ا،انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ فلیگ ما ر چ کا مقصد وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کو مزید مو ثر بنا نا،امن و اما ن کی صورت حا ل کو بر قرار رکھنا اور کسی بھی نا خوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں