راولپنڈی:8منشیات فروش گرفتار، 52لٹر شراب برآمد

راولپنڈی:8منشیات فروش  گرفتار، 52لٹر شراب برآمد

راولپنڈی (خبرنگار) راولپنڈی پولیس نے 8ملزمان کو گرفتار کر کے 52لٹر شراب برآمد کر لی۔ گوجرخان پولیس نے ارسلان سے 10۔۔

اسد سے 10، شاہد سے 6، وارث خان پولیس نے فرحان سے 10، اسامہ سے 5، ذوالفقار سے 5، ریس کورس پولیس نے نعمان سے 5لٹر شراب، روات پولیس نے افضال سے ایک بوتل شراب برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں