حج عمرہ کمپنی نے زائرین کی ٹکٹس منسوخ کرا دیں، شہری نے لیگل نوٹس بھیج دیا

حج عمرہ کمپنی نے زائرین کی ٹکٹس منسوخ  کرا دیں، شہری نے لیگل نوٹس بھیج دیا

راولپنڈی (نیوز رپورٹر، خبرنگار) حج عمرہ سروسز کمپنی نے عمرہ زائرین کی ٹکٹس منسوخ کرا دیں، شہری نے 5لاکھ روپے کا لیگل نوٹس بھجوا دیا۔

عمر فاروق نے کنزیومر پروٹیکشن کونسل راولپنڈی کی رہنمائی میں لیگل نوٹس بھیجا اور مؤقف اختیار کیا فیملی کا عمرہ پیکیج لیا، 5اکتوبر کو واپسی تھی، ایئر پورٹ پر بتایا گیا ٹکٹس کینسل ہو چکی ہیں، مزید 3روز ہوٹل کے اخراجات برداشت کیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں