آزادکشمیر سے ریسکیو کیا گیا تیندوا دوران علاج دم توڑ گیا

آزادکشمیر سے ریسکیو کیا گیا تیندوا دوران علاج دم توڑ گیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) آزاد کشمیر سے ریسکیو تیندوا نواب دوران علاج دم توڑ گیا۔

 ترجمان اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے بتایا تیندوا ضلع نیلم غازی چمپ، آزاد کشمیر سے ریسکیو اور علاج کیلئے ویٹرنری کلینک منتقل کیا گیا، ایکسرے رپورٹس میں ریڑھ کی ہڈی شدید متاثر اور گولیوں کے متعدد زخم موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں