اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول

اسلام آباد (این این آئی) آئیسکو ترجمان کے مطابق آج چار نومبر صبح 8:00بجے تا دن 1:00بجے ۔۔

اسلام آباد سرکل، H-8/2،NECOP،I-8/2 فیڈرز، صبح 9:00بجے تا دن 2:00بجے اسلام آباد سرکل، I-10/1،F-6/1، علی پور، برما، وحیدآباد، کھنہ ایسٹ، سی ڈی اے آفس، جی سکس، فلٹریشن پلانٹ، اسلام آباد کلب کی بجلی بند رہے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں