شاہین سپورٹس لیگ کے انعقاد کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریب

شاہین سپورٹس لیگ کے انعقاد کیلئے  الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریب

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں الخدمت فاؤنڈیشن شمالی پنجاب کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

جس کا مقصد نومبر میں ہونے والی شاہین سپورٹس لیگ تھری کے بارے میں آگاہی دینا تھا جس میں یتیم بچوں کی 9 ٹیمیں حصہ لیں گی ، پاکستان آئے فلسطینی میڈیکل کے طلبا بھی دوستانہ میچ میں حصہ لیں گے ، 9 نومبر کولیگ اسلام آباد جناح سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی جائے گی جس میں فلسطینی سفیر کے علاوہ دیگر مہمان شر کت کر ینگے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں