پی ایم ڈی سی میں سارک کے بائیوایتھکس یونٹس کا ورچوئل اجلاس

 پی ایم ڈی سی میں سارک کے  بائیوایتھکس یونٹس کا ورچوئل اجلاس

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) سارک تنظیم کے بائیوایتھکس یونٹس کا ورچوئل اجلاس گزشتہ روز پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل میں منعقد ہوا جس کا موضوع \"صحت کی دیکھ بھال میں امتیازی سلوک اور نفرت کو دور کرنا\" تھا ۔۔۔

 ڈاکٹر پرنسلی لوئیس نے تمام سارک بائیوایتھکس یونٹس کے سربراہان کا شکریہ ادا کیا،آسٹریلیا سے پروفیسر رسل ڈی سوزانے تمام یونٹس کے سربراہان کو خوش آمدید کہا۔ پروفیسر میری میتھیو نے صحت کی سہولتوں میں امتیازی سلوک پر روشنی ڈالی۔ پروفیسر رضوان تاج، صدر پی ایم ڈی سی نے بھی اظہار خیال کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں