قصور: اوباش کی شادی شدہ خاتون سے زیادتی

قصور: اوباش کی شادی شدہ خاتون سے زیادتی

قصور(نمائندہ دنیا)شہر کے نواح ٹبی کمبواں میں اوباش نے شادی شدہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 محمد یسٰین بھٹی کی 30 سالہ بیوی (ر) نے پولیس تھانہ بی ڈویژن کو بتایا کہ میں گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم علی احمدنے مجھے ورغلا کرزیادتی کا نشانہ بنایا ہے، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں