لوک میلہ شروع ،آزادکشمیر ،کیلاش کے دستکاروں کو پگڑی پہنا ئی گئی

 لوک میلہ شروع ،آزادکشمیر ،کیلاش کے دستکاروں کو پگڑی پہنا ئی گئی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)لوک ورثہ و وزارت قومی ورثہ و ثقافت کے ز یر اہتمام دس روزہ لوک میلہ کا باقاعدہ افتتاح جمعہ کو لوک ورثہ اوپن ایئر تھیٹرمیں ہو ا۔ وفاقی سیکر ٹری حسن ناصر جامی مہمان خصوصی تھے ۔۔۔

ا نہوںنے کہا یہ میلہ وفاق اور صوبوں کے درمیان قومی یکجہتی اور یگانگت کو فروغ دیتا اور ملک بھر کے ماہر دستکاروں اور ہنر مندوں کو اپنے فن کا مظاہرہ کرنے اور قومی سطح پر اپنے فن کو منوانے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔ وفاقی سیکر ٹری نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔ اس سال مہمان خصوصی نے ثانیہ جن کا تعلق کیلاش سے ہے اور شیخ محمد یوسف جن کا تعلق آزاد کشمیر سے کو چادر اور پگڑی پہنائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں