کانسٹیبل وحید انجم، قمر زمان کی برسی پولیس آفیسرز کی شہدا کی قبروں پر حاضری

کانسٹیبل وحید انجم، قمر زمان کی برسی  پولیس آفیسرز کی شہدا کی قبروں پر حاضری

راولپنڈی (خبرنگار) کانسٹیبل محمد وحید انجم اور کانسٹیبل قمر زمان شاہ کی برسی پر پولیس افسران نے شہدا کی قبروں پر حاضری دی۔۔

 پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی، پولیس افسران نے شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں