بوگس کال چلانے پرمقدمہ
موترہ(نامہ نگار )موضع ستراہ کے شیخ زین نے ریسکیو15پرکال کی کہ اس نے دو چور پکڑ لیے ہیں پولیس نے موقع پر جاکرچیک کیاتو گارمنٹس کی د کان پر لین دین کا معاملہ تھا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
موضع ستراہ کے شیخ زین نے ریسکیو15پرکال کی کہ اس نے دو چور پکڑ لیے ہیں پولیس نے موقع پر جاکرچیک کیاتو گارمنٹس کی د کان پر لین دین کا معاملہ تھا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔