ون ویلنگ کرنیوالا نوجوان پکڑا گیا
راہوالی(نمائندہ دنیا )کینٹ پولیس نے دوران گشت جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل چلاتے ون ویلنگ اور زگ زیک کرنے والے علی حسن اعوان ساکن جنڈالہ رائیکہ چکوال کو قابو کرلیا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
کینٹ پولیس نے دوران گشت جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل چلاتے ون ویلنگ اور زگ زیک کرنے والے علی حسن اعوان ساکن جنڈالہ رائیکہ چکوال کو قابو کرلیا،مقدمہ درج کر لیا گیا۔