ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ ہے

ملک بھر میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ ہے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزارت قومی صحت کے مطابق ملک بھر میں ایچ آئی وی و ایڈز کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ ہے۔۔۔

 قومی انسداد ایڈز پروگرام نے ملک بھر میں ایچ آئی وی و ایڈز کے 72ہزار سے زیادہ مریض رجسٹر کیے ہیں۔ پاکستان سمیت ملک بھر میں آج یکم دسمبر کو انسداد ایچ آئی وی و ایڈز کا دن منایا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں