اسلام آ باد، ای چالان سسٹم کے تحت 24گھنٹوں میں 16چالان ٹکٹ جاری
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ا ی چالان سسٹم کے تحت گزشتہ24 گھنٹوںکے دوران16ای چالان ٹکٹ جاری کیے ہیں، پولیس حکام کے مطابق اب تک ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر کل 2لاکھ 76ہزار 279ای چالان ٹکٹس جاری کیے جاچکے ہیں۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ا ی چالان سسٹم کے تحت گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران16ای چالان ٹکٹ جاری کیے ہیں، پولیس حکام کے مطابق اب تک ٹریفک قوانین کی مختلف خلاف ورزیوں پر کل 2لاکھ 76ہزار 279ای چالان ٹکٹس جاری کیے جاچکے ہیں۔