راولپنڈی، ڈینگی کے مزید 3 مریضوں کی تصدیق

 راولپنڈی، ڈینگی کے مزید 3 مریضوں کی تصدیق

راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار)موسم میں واضح تبدیلی کے باوجود گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، رواں سیزن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6596 تک پہنچ گئی۔

موسم میں واضح تبدیلی کے باوجود گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، رواں سیزن میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6596 تک پہنچ گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں