بیول، سڑ کوں کی مرمت کا مطا لبہ
بیول(نمائندہ دنیا) بیول سے ملحقہ سموٹ اور چوآ خالصہ کی سٹرکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جن پر اب سفر کرنا محال ہو چکاہے ، عوام علاقہ نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑکوں کی فوری مرمت کروا ئی جا ئے ۔
بیول سے ملحقہ سموٹ اور چوآ خالصہ کی سٹرکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جن پر اب سفر کرنا محال ہو چکاہے ، عوام علاقہ نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ سڑکوں کی فوری مرمت کروا ئی جا ئے ۔