قائداعظم پبلک سکول اینڈ کالج نوشہرہ کے طلبا کا دورہ پارلیمنٹ ہاؤس

قائداعظم پبلک سکول اینڈ کالج نوشہرہ  کے طلبا کا دورہ پارلیمنٹ ہاؤس

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) قائداعظم پبلک سکول اینڈ کالج نوشہرہ کے طلبا پر مشتمل 30 رکنی وفد نے فیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔

ایوان بالا کے اعلیٰ حکام نے وفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا جہاں پر انہیں ایوان بالا کی تاریخ پر مبنی ڈاکومنٹری دکھائی گئی۔ بعدازاں وفد نے سینیٹ اجلاس کی کارروائی بھی دیکھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں