نوشہرہ : غیرت کے نام پر لڑ کی قتل

نوشہرہ : غیرت کے نام پر لڑ کی قتل

نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ قاسم کلے تاروجبہ میں غیرت کے نام پر سترہ سالہ لڑ کی کو قتل کر دیاگیا ۔۔۔

مقتولہ (و ۔گ ) کے بھائی ملزم یاسین نے مقتولہ کو تشدد کرکے اور پھانسی دیکر موت کے گھاٹ اتارا، پولیس کے مطابق مقتولہ اپنے بہنوئی کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی تھی ، والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں