آ ئی ٹی پی نے رواں سال بغیر ہیلمٹ 56 ہزار موٹر سائیکل سواروں کے چالان کیے

آ ئی ٹی پی نے رواں سال بغیر ہیلمٹ 56  ہزار موٹر سائیکل سواروں کے چالان کیے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آباد ٹریفک پولیس نے رواں سال بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والے 56ہزارسے زائد موٹرسائیکل سواروں کے چالان کیے ۔۔۔

اس ضمن میں شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ موٹر سائیکل چلاتے وقت اپنی اور دوسروں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں، موٹرسائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال ضرورکریں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں