لیڈی انسپکٹر کی انٹر رینج کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشن
راولپنڈی( خبر نگار)راولپنڈی پولیس کی لیڈی انسپکٹر کی انٹر رینج کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشن۔۔۔
سی پی او سید خالد ہمدانی نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر خاتون افسر کو تعریفی سند سے نوازا، خاتون انسپکٹر ارم خانم نے گوجرانوالہ میں ہونے والے آرچری کے مقابلوں میں پنجاب انٹر رینج میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔