حکومت کو بجٹ میں تعلیم کو اولین ترجیح رکھنا چاہیے:ڈاکٹر جمیل احمد خان

حکومت کو بجٹ میں تعلیم کو اولین ترجیح  رکھنا چاہیے:ڈاکٹر جمیل احمد خان

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) ڈاکٹر جمیل احمد خان ڈپٹی چیئر سینیٹ (وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون و سائنسز و ٹیکنالوجی/معروف سفارتکار/دانشور) نے جامعہ کا دورہ کیا۔

 انہوں نے اساتذہ اور طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہا مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر کے پاکستان دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہو جائے گا۔ حکومت کو بجٹ میں تعلیم کو اولین ترجیح کے طور پر رکھنا چاہیے۔ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے مستقبل کی منصوبہ بندی کے حوالے سے جزئیات اور تفصیلات سے آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں