رواں سال بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کو 56,000روپے جرمانہ کیا گیا

رواں سال بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل  سواروں کو 56,000روپے جرمانہ کیا گیا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے رواں سال کے دوران بغیر ہیلمٹ سواری کرنیوالے موٹرسائیکل سواروں کو 56,000روپے سے زائد جرمانہ کیا۔

 پولیس ترجمان کے مطابق آئی ٹی پی دارالحکومت کی سڑکوں پر عوام کو سہولت فراہم کرنے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں