واہ کینٹ :سید صغیر حسین شاہ کے اعزاز میں تقریب
واہ کینٹ (نامہ نگار) ممتاز قانون دان، دانشور، ادیب و افسانہ نگار سید صغیر حسین شا ہ کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب فیض ہال واہ کینٹ میں منعقد کی گئی ۔۔
جس کا اہتمام وطن دوست فورم اور انڈس ٹور کلب نے مشترکہ طور پر کیا تھا ،تقریب کی صدارت اسلام آباد کے نامور بزرگ شاعر حلیم قریشی نے کی ، مہمان خصوصی محمد توفیق تھے ۔