بیول سے منشیات فروش گر فتار 65بوتل شراب برآمد
بیول(نمائندہ دنیا )پولیس چوکی قاضیاں نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروا ئیوں میں اراضی اعوان کے رہائشی اعجاز احمد عرف جازی سے 65بوتل شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔
پولیس چوکی قاضیاں نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروا ئیوں میں اراضی اعوان کے رہائشی اعجاز احمد عرف جازی سے 65بوتل شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔