شاہد غفور پراچہ بیرون ملک روانہ رانا خرم قائم مقام صدر ہونگے

شاہد غفور پراچہ بیرون ملک روانہ  رانا خرم قائم مقام صدر ہونگے

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) صدر مرکزی انجمن تاجران راولپنڈی ملک شاہد غفور پراچہ کے بیرون ملک روانگی کے باعث ان کی عدم موجودگی میں نائب صدر مرکزی انجمن تاجران رانا خرم قائم مقام صدرکی ذمہ داری نبھائیں گے۔

 اس بات کا فیصلہ صدر مرکزی انجمن تاجران ملک شاہد غفور پراچہ کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں