اٹک سے اشتہاری اسلحہ سمیت گرفتار
اٹک (اے پی پی) تھانہ سٹی حسن ابدال پولیس نے عرصہ سے روپوش مجرم اشتہاری نجم الحسنین ولد خان گل سکنہ جھنگی سیداں اسلام آباد کو گرفتار کر لیا۔۔
تلاشی لینے پر مذکورہ ملزم سے پسٹل معہ ایمونیشن برآمد ہوا، اسلحہ آرڈیننس کے تحت الگ مقدمہ درج کر لیا گیا۔