رکن قومی اسمبلی ملک ابرارکا راجہ شوکت کی وفات پر اظہار تعزیت

رکن قومی اسمبلی ملک ابرارکا راجہ  شوکت کی وفات پر اظہار تعزیت

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) رکن قومی اسمبلی ملک ابرار احمد نے دھمیال میں سماجی شخصیت راجہ شوکت کیانی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

ملک ابرار احمد نے راجہ شوکت کیانی مرحوم کے بیٹے راجہ حسنات کیانی اور راجہ انس کیانی سے اظہار افسوس کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں