پنجاب فوڈا تھارٹی کا ایکشن 190لٹر ناقص دودھ تلف
مری (نمائندہ دنیا) ملکہ کوہسار میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایکسپریس وے پر ناکہ لگا کر دودھ بردار گاڑیوں کو چیک کیا اس دوران 190لٹر پانی ملا دودھ تلف کیا گیا ۔
جبکہ ناقص دودھ سپلائی کرنے والی تین دودھ بردار گاڑیوں کو 32ہزار جرمانہ کیا گیا۔