صدر اکادمی ادبیاتِ کی باکو میں عالمی کانفرنس میں شرکت، تحقیقی مقالہ پیش کیا

صدر اکادمی ادبیاتِ کی باکو میں عالمی  کانفرنس میں شرکت، تحقیقی مقالہ پیش کیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اکادمی ادبیاتِ کی صدر نشیں پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف نے آذربائیجان میں نظامی گنجوی انسٹیٹیوٹ کی عالمی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی اور اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا۔

 آذربائیجان میں نظامی گنجوی انسٹیٹیوٹ کی عالمی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی اور اپنا تحقیقی مقالہ پیش کیا۔ کانفرنس میں آٹھ ایشیائی ملکوں کے مندوبین نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں