آر پی او کی مسیحی ملازمین کیلئے کرسمس تقریب، کیک کاٹا

آر پی او کی مسیحی ملازمین کیلئے  کرسمس تقریب، کیک کاٹا

راولپنڈی (خبرنگار) آر پی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا نے مسیحی پولیس ملازمین کے اعزاز میں کرسمس تقریب کا انعقاد کیا۔۔۔

 تقریب میں مسیحی پولیس ملازمین کو خصوصی طور پرمدعو کیا گیا، آر پی او نے ملازمین میں مالی معاونت کیلئے نقد رقم تقسیم کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آر پی او نے دیگر سٹاف اور مسیحی ملازمین کے ساتھ کرسمس کا کیک بھی کاٹا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں