قائداعظمؒ،نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) قائداعظمؒ محمد علی جناح اور قائد ن لیگ نواز شریف کی سالگرہ کی تقریب ہوئی۔۔۔
مہمان خصوصی طاہرہ اورنگزیب نے خطاب کرتے ہوئے کہا قائداعظم نے الگ وطن حاصل کیا، نواز شریف نے بطور وزیراعظم عالمی دباؤ اور دھمکیوں کے باوجود ایٹمی دھماکے کر کے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنایا۔